ویکسین کے بغیر لوگوں میں وائرس کے خلاف قوت مدافعت درکار سطح تک لانے میں کئی سال لگ سکتے ہیں
حکام کے مطابق اب تک کیے جانے والے ٹیسٹ ناقابلِ اعتبار تھے لیکن یہ پہلا تجربہ ہے جس کی کامیابی کی امید ہے
وزارت نیشنل ہیلتھ اینڈ ایمرجنسی سروس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اب تک ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے 11 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے
لوگوں کی اکثریت شعبہ صحت میں سب سے اہم کردار صرف ڈاکٹرز کا ہی سمجھتی ہے، درحقیقت ڈاکٹرز کے علاوہ نرسیں، وارڈ بوائز اور دیگر اسٹاف کی بھی اتنی ہی اہمیت ہوتی ہے
اینٹی بائیوٹکس بیکٹیریا کو ہلاک کرنے میں مدد دیتے ہیں مگر وائرس کے خلاف کارآمد نہیں ہوتے ہیں
پنجاب میں پہلے پانچ ہزار کیسز 40 دن میں سامنے آئے اور24 اپریل کو پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5046 تک پہنچ گئی تھی، اگلے پانچ ہزار کیسز کی صرف 14 روز میں تصدیق ہوئی
اب تک 333ڈاکٹرز، 108 نرسز اور 227 ہیلتھ سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں
محکمہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پرسکون نیند ہمارے مدافعتی نظام کے لیے ضروری ہے اور مضبوط مدافعتی نظام کرونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ناگزیر ہے
کورونا وائرس نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو ہلا کے رکھ دیا۔ سپر پاور امریکہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 12 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے
حکام کا کہنا ہے کہ 14 پازیٹیو ٹیسٹ میں9 خواتین ڈاکٹرز شامل ہیں اور8 کا تعلق لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ہے
اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں پر اربوں روپے کیسے خرچ ہورہے ہیں؟عدالت
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے کورونا وائرس لگنے اور مریض کے مرنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
امریکی ریاست نیویارک کے ڈاکٹروں نے کوروناوائرس کے علاج کیلئے معدے کی تیزابیت اور دل کے عارضے کی ادویات استعمال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے
رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی خارجہ پالیسی کے مشیر چونگ اِن مون نے بیان دیا ہے کہ ان کی حکومت کو اس بات پر پکا یقین ہے کہ کم جونگ زندہ ہیں
کلوروکوئین پر پہلی مرتبہ تحقیق 2012ء میں اس وقت شروع کی گئی تھی جب مشرق وسطیٰ میں فلو کی وبا پھیلنا شروع ہوئی تھی














