، ملک احمد خان خاندان کے جو افراد باہر بیٹھے ہیں کیا انہیں بھی موجودہ حکومت کے سامنے لا کر پھینک دیں؟
‘اگر دھاندلی کا الزام درست ہے تو سب سے پہلے اپنے بیٹے سے استعفیٰ دلوائیں۔’
“درست دام” ایپ کے ذریعے شہری گھر بیٹھ کر روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں سے آگاہ رہ سکتے ہیں۔
ماہر نفسیات طاہرہ ملک نے کہا ہے کہ معافی مانگنا دراصل ایک مشکل کام ہے اور اس کی وجہ ہمارا اپنا سلیف ایمج ہے۔
‘جو اصل اپوزیشن تھی اسے جیل میں ڈال دیا گیا ہے، جو باہر رہ گئے ہیں ان کی توجہ خود کو بچانے پر مرکوز ہے۔’
موجودہ حالات میں پاکستان کے سیکیورٹی چیلنجز میں اضافہ ہو گیا ہے، احسن اقبال
‘ پاک فوج کو خدا حافظ کبھی کہہ سکتا ہوں نہ کہوں گا۔‘
‘میرا خاندان، دوست، زندگی اور پیار سب کراچی میں ہے۔’
بہترین کنٹینر آٹھ لاکھ روپے میں تیار کیا جاتا ہے، کنٹینر بنانے والے شخص کا دعویٰ
ایسی چیزوں کا وائرل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ مخالفین کو عمران خان کی ٹیم کا کوئی کرپشن اسکینڈل نہیں مل رہا
‘جنرل اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم کی تقریر اقوام متحدہ میں ٹی10 والی بہترین اننگز تھی، کپتان نے تنِ تنہا بیٹنگ وکٹ پر شاندار بالنگ کی۔’
‘فیصل جاوید نے کہا کہ لوگ بلاول کی باتوں پر ہنستے ہیں ہم بھی مسکرا دیتے ہیں۔‘
سوشل میڈیا پر یہ خبر چل رہی تھی کہ اب لاہوری گدھے کے بعد مینڈک کا گوشت بھی کھا رہے ہیں۔
میونسپل ایمرجنسی لگا کر کراچی کی صورتحال پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان نے کہا ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لوگ بہت اچھے ہیں لیکن شہر کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں۔














