نواز شریف اور آصف زرداری کے علاج سے متعلق چیئرمین سینیٹ کی رولنگNovember 14, 2019نعمان مقصود0 سینیٹر رضا ربانی نے کہا نوازشریف کے بارے ریاست دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہی ہے،جنرل مشرف کو عدالت لے جاتے ہوئے سی ایم ایچ لے جایا گیا ، ان کا نام ای سی ایل سے نکال کر دبئی علاج کیلئے بھجوایا گیا۔