امریکہ نے 6 ماہ اور اس سے بڑی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری دیدیJune 17, 2022ویب ڈیسک0 شیر خوار بچوں کے لیے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے دی ہے۔