مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ کشمیری دنیا کے ایک بڑے بیگارکیمپ میں رہ رہے ہیں، وفاقی وزیر کا انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب
اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کو جسمانی سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔
وزیراعظم نے زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی ہے، وزیر انسانی حقوق
کابینہ اجلاس کے دوران بابر اعوان اور شہزاد اکبر کی خواتین و بچوں کے تحفظ سے متعلق بل کے مسودے پر وزیراعظم کو بریفنگ۔
مختلف وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق وفاقی وزرا کی مشترکہ پریس کانفرنس
بھارتی جبر کو اجاگر کرنے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم کردار ہے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق
اگر قائد حزب اختلاف ملک واپس نہیں آرہے تو طے کیا جائے کہ نیا اپوزیشن لیڈر کون ہوگا، وفاقی وزیر
گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں سندھ اور بلوچستان میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر مشاورت ہوئی
شیریں مزاری نے کہا کہ والدین اور خواتین اساتذہ سے کہوں گی وہ بچوں سے دوستانہ رشتہ قائم کریں۔
شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو کیا ہے اسے دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔
پریانکا کی عالمی قوانین سے روگردانی اقوام متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت کی سوچ واضح کردی ہے، مودی سرکار کو روگ حکومت کہلانا چاہیے, شیریں مزاری
شہباز شریف کو ڈائس دینے پر شیریں مزاری نے احتجاج کیا تو اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو اجلاس 2 بجے تک ملتوی کرنا پڑگیا۔
وزیراعظم آفس میں طلب کیے گئے اجلاس میں پی ٹی آئی کی تنظیم کو مکمل کرنے سے متعلق اہم فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جائیں گے۔
دونوں رہنما بچوں سے زیادتی سے متعلق سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔












