Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 5 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    جنگ مسلط کی گئی تو یہ آخری جنگ ہوگی، شیخ رشید

    August 10, 2019ویب ڈیسک0

    سری نگر میں بھارت کا سیاسی، معاشی اور آئینی جنازہ نکل جائے گا، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر ریلوے

    سمجھوتہ ایکسپریس کی بندش: شیخ رشید، فواد چوہدری آمنے سامنے

    August 9, 2019ویب ڈیسک0

    فواد چوہدری اچھے ساتھی ہیں لیکن ان کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ اس معاملے پر بات کریں، شیخ رشید

    سمجھوتا ایکسپریس کے بعد تھر ایکسپریس بھی بند کرنے کا اعلان

    August 9, 2019ویب ڈیسک0

    شیخ رشید احمد نے کہا کہ جب تک میں وزیر ریلوے ہوں سمجھوتہ ایکسپریس نہیں چلےگی

    ‘تین سے چھ ماہ کے اندر جنگ دیکھ رہا ہوں ’

    ‘تین سے چھ ماہ کے اندر جنگ دیکھ رہا ہوں ’

    August 7, 2019ویب ڈیسک0

    شملہ معاہدہ ختم ہو گیا ،ایل او سی ختم ہوچکی ،جدو جہد آزادی کا نیا نقشہ بن چکا ہے،اب یہ تحریک یو پی تک جائے گی۔ شیخ رشید

    وزیر ریلوے کا عید کے موقع پر مسافروں کو بڑا ریلیف دینے کا حکم

    August 6, 2019ویب ڈیسک0

    عید الاضحیٰ کے موقع مسافروں کو ریلیف دینے کی خاطر معمول کی ٹرینوں کے ساتھ اضافی کوچز لگانے کا حکم دیا گیا ہے

    ‘آصف زرداری اور شہبازشریف نے صادق سنجرانی کو بچایا’

    August 2, 2019ویب ڈیسک0

    مریم نواز حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور چاہتی ہیں کہ شہباز شریف کے ساتھ کوئی مسئلہ طے نہ ہو

    ووٹ ہار گئے،نوٹ جیت گئے ہیں،کائرہ،اپوزیشن عقل کے ناخن لے،شیخ رشید

    August 1, 2019ویب ڈیسک0

    قمرزمان کائرہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اپوزیشن ہار کر بھی جیت گئی،

    پاکستان ریلوے:کراچی سے حیدر آباد کا سفر دو کے بجائے پانچ گھنٹوں پر محیط

    July 31, 2019دانش منیر0

    کراچی اور اندرون سندھ میں موسلا دھار بارشوں سے  ریلوے ٹریک متاثر ہوا تو ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہو گئیں

    ن لیگ دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے، شیخ رشید

    July 31, 2019ویب ڈیسک0

    مسلم لیگ نواز دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے جس میں سے ایک مریم نواز جبکہ دوسرا شہباز شریف کا ہے، وزیر ریلوے

    رانا مشہود

    حکومتی غلامی کرنے والوں کی لسٹیں تیار کرچکے، رانا مشہود

    July 29, 2019شفیق شریف0

    نالائق حکومت کی پالیسیوں کے باعث عوام دو وقت کی روٹی سے محروم ہوگئی ہے اور گھروں کے چولھے بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

    ٹرینوں کی آمد میں تاخیر: شیخ رشید ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور پہنچ گئے

    July 27, 2019عمیر رانا0

    کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں اوسطاً 14 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

    ‘مریم نے باپ کو مروایا، پارٹی کو بھی مروائے گی‘

    ‘مریم نے باپ کو مروایا، پارٹی کو بھی مروائے گی‘

    July 18, 2019ویب ڈیسک0

    جج والی ویڈیو میں ن لیگ پھنس گئی ہے کیوں کہ جن کو یہ شہادتوں کے لیے پیش کرنے جا رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ مکر جائیں

    40 بندوں کی لائن لگی ہے سب جیل جائیں گے، شیخ رشید

    کہا تھا جھاڑو پھرے گا، اگلے 90دن اہم ہیں، شیخ رشید

    July 18, 2019محمد ظریف0

    شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی ملاقات ٹرمپ کی سیاست کا بھی فیصلہ کرے گی۔  

    جس شخص نے گاجر کھائی ہے اس کے پیٹ میں درد تو ہوگا،شیخ رشید

    July 15, 2019محمد ظریف0

    شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ن لیگ والے ویڈیو ویڈیو کھیل رہے ہیں اور مریم نواز نے پارٹی کو مار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس شخص نے گاجر کھائی ہے اس کے پیٹ میں درد تو ہوگا۔

    شیخ رشید (sheikh rashid)

    مریم نواز ن لیگ کیلئے پورس کی ہتھنی ثابت ہونگی، شیخ رشید

    July 13, 2019دانیال عمر0

     وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے  یہ بھی کہا کہ  ہم نے ریلوے حادثات کے ذمہ داران کو ایک ماہ کے اندر سزا دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    Trump

    ایران، امریکا نیوکلیئر مذاکرات جمعہ کو مسقط میں ہوں گے، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

    February 5, 2026
    Shahbaz Sharif

    بھارت کو ایسی شکست دی کہ اس کی نسلیں بھی یاد رکھیں گے، وزیر اعظم

    February 5, 2026
    Basant

    پنجاب پولیس کا انسداد پتنگ بازی ایکٹ کے تحت کریک ڈاؤن جاری، 153 افراد گرفتار

    February 5, 2026
    ICC

    سابق انگلش کپتانوں نے آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو آئینہ دکھا دیا

    February 5, 2026
    پاک بنگلہ دیش

    پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ سے بائیکاٹ، بنگلہ دیشی حکومت کا ردِعمل سامنے آگیا

    February 5, 2026
    تیل کی قیمتوں

    خام تیل سستا ہو گیا

    February 5, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp