ریلوے کے سیکرٹری، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، عدالت
وفاقی وزیر کو آج اسپتال سے ڈسچارج ہونے کی اجازت مل جائے گی۔
ترجمان وزارت ریلوے کے مطابق شیخ رشید احمد کو بظاہر کورونا کی علامات نہیں ہیں تاہم وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں
شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف مفاہمتی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں وہ دونوں طرف کھیلتے ہیں۔
1985 سے لے کر اب تک کے تمام کیسز دیکھے جائیں گے، وزیر ریلوے
راجہ ظفرالحق، گوہرایوب اور میں نےایٹمی دھماکےکی حمایت کی، اس وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے ملک سے باہر جانا پڑا، وزیر ریلوے
شروع میں ٹرین چلانے کے لیے کوئی صوبہ تیار نہیں تھا لیکن بات چیت مسئلہ حل کیا گیا اور سندھ حکومت نے بھی اعتراض نہیں کیا، شیخ رشید
وزیراعظم نے ابتدائی طور پر ایس اوپیزکے ساتھ 30ٹرینیں چلانےکی منظوری دی ہے اور اگر یکم جون تک حالات بہترہوئے توتمام ٹرینیں چلا دیں گے، شیخ رشید
کراچی میں فی الحال ٹرین نہیں چلے گی، شیخ رشید کو عوام کی زندگیوں کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
یہ وقت ٹرینیں چلانےکا نہیں بلکہ لوگوں کو کورونا سے بچانےکا ہے. وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
بجٹ سے پہلے سیاست میں گرمی دیکھ رہا ہوں، ٹارزن کی واپسی دونوں طرف ہوگی، پی ٹی آئی کے لوگ بھی اٹھائے جائیں گے، وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ لاک ڈاوَ ن کی وجہ سے ٹرینیں چلانے کا فیصلہ 10 مئی کو کیا جائے گا۔
دنیائے سیاست میں عمران خان کے کردار کو یاد رکھا جائے گ، وزیر ریلوے
سندھ حکومت کو جواب دینے کے لیے ہی تحریک انصاف نے کراچی میں اپنے سینٹر فارورڈز فیصل واوڈا اور علی زیدی کو میدان میں اتارا ہے، وزیر ریلوے
لاک ڈاوَن بڑھانےکا فیصلہ ہوچکا ہے،اس میں توسیع سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔وزیر ریلوے











