مولانافضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہنے والے ہیں، یہ لوگ پھر مولانا سے ہاتھ کریں گے، وزیرداخلہ
مولانا جس اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہے اسی کی سیٹ جیتنے پر میرا جگر بلاول جشن منا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپوزیشن احتجاج اور امن وامان کے لیے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی
احتجاج میں مدرسے کا کوئی بچہ شامل نہیں ہونا چاہیے۔ مدارس کے طلبا احتجاج میں شریک ہوں گے تو قانون حرکت میں آئے گا،وزیر داخلہ
پیپلزپارٹی ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جب کہ مولانا آخری پانچ اوور کھیلنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
شہبازشریف اور مریم نواز کی سیاست ایک پیج پر نہیں، استعفوں کا وقت آنے دیں، ن میں سے ش نکلے گی، وزیر داخلہ
ڈی سی اور ڈی پی او سمیت ساری انتظامیہ معطل
فیصلہ کیا گیا کہ حکومتی قواعد کے مطابق سانحہ مچھ کے متاثرین کی مالی امداد کی جائے گی
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس کو احتجاج کا شوق ہے پورا کرے
ہزارہ برادری کے احتجاجی مظاہرین نے احتجاجی دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔
نوازشریف کے اثاثوں کی کھوج لگانے میں 4 ارب روپے ڈوب گئے، رہنما مسلم لیگ ن
جو این جی او ز سیاست میں ملوث پائی گئی ان کے خلاف نوٹس لیا جارہا ہے، وزیرداخلہ
16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر رہے ہیں، شیخ رشید
لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں لیکن اس سے نمٹنے کیلئے فی الحال کوئی حکمت عملی نہیں بنائی
وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں یکم جنوری سے ایک دن میں رجسٹرڈ ہوں گی












