آرمی چیف سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈکی ملاقات: ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ ڈالرز کا عطیہSeptember 25, 2022ویب ڈیسک0 جنرل قمر جاوید باوجہ سے ملاقات میں شیخ احمد سلطان نے مستقبل میں اپنے ادارے کی جانب سے سرمایہ کاری کا بھی عندیہ دیا، آئی ایس پی آر