پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ سےمنسلک ہیں
جب برطانوی عدالت میں ایسا کوئی کیس نہیں چل رہا تھا تو بریت کیسی؟ مشیر برائے احتساب و داخلہ
شہزاد اکبر نے عوام کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔
آپ تو دعویٰ کرتی ہیں کہ آپ کی جڑیں یہاں ہیں، جنید کے نانا لارڈ آف والتھمسو نہیں
سفری دستاویزات پر واپس آکر نواز شریف سزا پوری کرسکتے ہیں۔
عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کےعوض نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔
مجھے نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہے، مشیر داخلہ و احتساب
نذیر چوہان نے ٹی وی پروگرام میں میرے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے، شہزاد اکبر
علی ظفر بھی تمام خبروں اور رپورٹ کو بے بنیاد قراردے چکےہیں،
مشیر احتساب نے بشیر میمن سے 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے
چینی کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں معاملات نیب، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے کو بھیجے گئے، مشیر احتساب
ہم سب ان آٹھ 10 لوگوں کے یرغمال ہیں جو پنجاب میں چینی کی قیمت طے کرتے ہیں، مشیر احتساب
ماضی میں ایک ہزار 52 پلاٹس غیر قانونی الاٹ کیے گئے، مشیر احتساب
شہزاد اکبر اصل چیئرمین نیب بنے ہوئے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
شہزاد اکبر نے مطالبہ کیا کہ مریم اورنگزیب نے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے لہذا وہ ہتک آمیز بیان واپس لیں۔










