انشااللہ میرا حوصلہ اور عزم برقرار ہے اور رہے گا اور ظالم اپنے ارادوں میں کامیاب نہ ہوں گے
چیئرمین پی ٹی آئی نے ویسے کیسے کیسے بندے رکھے ہوئے تھے، پی ٹی آئی رہنما
اگر شہزاد اکبر مجھے لندن میں مل گیا تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔
ویڈیو لنک پر نیب کے سارے سوالوں کا جواب دوں گا
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا چسکا لگ گیا ہے، سابق مشیر احتساب
فیصل واوڈا کو ٹافی دی اس نے کہا انکل دستخط کہاں کرنے ہیں
شہزاد اکبر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہیں، سینئر اینکر پرسن
نیب نے القادر یونیورسٹی کیس میں شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے۔
کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت
سابق معاون خصوصی برائے وزیراعظم القادر ٹرسٹ کیس میں ملوث اہم ملزم ہیں
عمران خان کے گھر کبھی کوئی تحائف نہیں دیکھے، شوہر فرح خان
تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے اداکارہ صوفیہ مرزا کے سابق شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے
عمران خان کے علاوہ کوئی ایسی آواز نہیں جو پاکستان کو اکٹھا کر سکے۔
کیا یہ حکومت این سی اے حکام کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالے گی؟ سابق وزیراعظم کے سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ کا استفسار
ڈیل پر ڈونر بحریہ ٹاون اور بشریٰ بی بی کے دستخط موجود ہیں، بدلے میں بحریہ ٹاون کے 50 ارب روپے کو تحفظ دیا گیا












