لاہور: قوم کا بہادر سپوت، ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید سپرد خاکMarch 12, 2020طلحہ سعید0 نماز جنازہ ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے پڑھائی، تدفین شہدا قبرستان لاہور میں کی گئی۔