شہباز شریف خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ میں رقم منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا
شہباز شریف خاندان کے خلاف چار وعدہ معاف گواہ بھی نیب کے موقف کی تائید کریں گے
ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ منجمد کیے جانے والے اکاؤنٹس میں شہبازشریف سمیت انکے بیٹے حمزہ اورسلمان شہباز کے اکاونٹس شامل ہیں
مشتاق چینی کی درخواست ضمانت 5،5لاکھ روپے کے 2مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔
نیب حکام مشتاق چینی کو جلد احتساب عدالت میں بطور وعدہ معاف گواہ پیش کریں گے۔




