سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن کا گھروں میں مسائل کی نشاندہی پرسوئی ناردرن کی ٹیم کومسائل فوری حل کرنے کا حکم
وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔
شکایات کو فوری طور پر حل کردیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
شکایات پر نظر ثانی کر کے متعلقہ اعلیٰ افسران رپورٹ جمع کروائیں، عمران خان
سابق ڈی جی فیڈرل ایجوکیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر فیڈرل ایجوکیشن سے غیر تسلی بخش کارکردگی پر وضاحت طلب کر لی گئی
چیئرمین آیف بی آر شکایات کے حل کی رپورٹ جمع کروائیں، وزیراعظم آفس
پاکستان سٹیزن پورٹل پر 91 فیصد سے زائد شکایات کا ازالہ کردیا گیا، وزیراعظم آفس
حکومت کو نا اہل ڈاکٹرز اورعملے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیرصحت
وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن نے اگست 2019 تک ایک سال میں ایک ارب 63 کروڑ روپے کی براہ راست ریکوری کی۔
پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574 ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔
پورٹل ٹیم کی جانب سے شہریوں کی شکایات حل کرانے کے ساتھ ساتھ اس پر مشکوک ممبران پر بھی نظر رکھی جائے گی
259791 شہریوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر اپنی شکایات درج کرائیں۔ درج شکایات میں سے 38 فیصد صرف پنجاب پولیس سے متعلق تھیں۔
شہریوں کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے افسران کے خلاف تحقیقات کا بھی حکم دے دیا گیا۔
دوبارہ کھولی گئی شکایات 14 روز میں حل کر کے اپنے اداروں کے سربراہان کو آگاہ کریں، وزیراعظم














