پشاور: روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر نانبائیوں کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلانAugust 22, 2020ویب ڈیسک0 ضلعی انتظامیہ ہمارے مطالبات نہیں مان رہی، پیر سے پشاور کے تمام تندور بند کریں گے، صدر نانبائی ایسوسی ایشن