ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکانJanuary 2, 2020ویب ڈیسک0 پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔