امتحانات کے انعقاد کی اجازت ایس او پیز پر عمل سے مشروط تھی، وفاقی وزیر تعلیم
میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم
امتحانات کے لیے طلبہ کے ساتھ زبردستی کرنا غلط ہے، ادکارہ
وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اور صحت کا ہنگامی اجلاس ہوا۔
اے لیول کے امتحانات ایس او پیز کے تحت ٹائم ٹیبل کے مطابق ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کیے گئے، 7 اپریل کو صورتحال کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔
این سی او سی اجلاس میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کا جائزہ لیا گیا۔
حکومت نے الیکشن کمیشن پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنراورممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ …
کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو کچھ بھی ممکن ہے، شفقت محمود
کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، شفقت محمود
ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد کم کرنے کی کوئی تجویز نہیں، پنشن والے اداروں کے ملازمین کو پنشن ملے گی، وزیر تعلیم
طلبہ ہمارا مستقبل اور ہماری اولین ترجیح ہیں، وفاقی وزیر تعلیم
بورڈ کے امتحانات اب مئی اور جون میں ہوں گے، امتحانات کے بغیر کسی کو پاس نہیں کیا جائے گا، وزیرتعلیم
وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ کوشش ہے تعلیمی ادارے جلد کھولے جائیں
طلبہ سے گزارش ہے یہ وقت چھٹیوں میں مت گزاریں، وفاقی وزیر تعلیم







