کپتان بابر اعظم نے اس ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 303رن اسکور کیے
کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شمولیت کا فیصلہ میڈیکل چیک اپ کے بعد کیا گیا
محمد رضوان اور شعیب ملک نے فلو کے باعث ٹریننگ سیشن میں حصہ نہ لیا۔
بھارتی میڈیا نے تالیاں بجانے کو بھی خبروں کی زینت بنایا
سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کی شاندار فتح کا جشن تھا وہیں شعیب ملک کی پرفارمنس کے چرچے بھی رہے
شعیب ملک ٹی 20 کی تاریخ میں 6 چھکے مارنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔
تمام کھلاڑیوں کا ہدف جیت ہے
شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے کے لیےاسٹیڈیم میں موجود تھے
شعیب بھائی نے کہا کہ آج تمہارا دن ہے جو دل کرتا ہے وہ کرو
ثانیہ مرزا نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دن غائب ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔
یووراج سنگھ نے بھی کمنٹ میں ثانیہ کے فیصلے کو درست قرار دیا
شاہد آفریدی ہی سب سے زیادہ 5 بار صفر پر آؤٹ ہوئے
یونس خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا۔
ٹولرینس اوول کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا کے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
شعیب ملک کوصہیب مقصودکی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیا ہے











