ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا بھارت آنا خود ٹورنامنٹ سے بڑی خبر ہو گی۔
میچز پاکستان میں ہوں، اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر سری لنکا میں یہ مقابلے کروانے چاہئیں
بھارت کا فاسٹ بولر عمران ملک اچھا بولر ہے، مگر پاکستان میں 155 کلو میٹر کی اسپیڈ سے بولنگ کرانے والے دس سے پندرہ بولر موجود ہیں۔
شعیب اختر سے رابطہ کر کے ان کی رضامندی بھی حاصل کی گئی ہے
پاکستان اب ٹورنامنٹ سے پریکٹیکلی نہیں تو ٹیکنیکلی باہر ہو گیا ہے۔
بابراعظم کےلیے بطور بلےباز ٹورنامنٹ بھیانک ثابت ہوا
پاکستانی مداحوں پر کرسیوں سے حملہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سابق فاسٹ بولرسرجری کے لیے اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہیں
کنکریاں مارنے کی رفتار سو میل فی گھنٹہ ہے یا نہیں مگر غصہ بہت ہے۔
نیا کے تیز ترین فاسٹ بولر شعیب اختر نے 2002 میں گابا کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف 25 رنز دے پانچ وکٹیں حاصل کی تھی۔
آئی سی سی کے قوانین سے زیادہ معلوم ہے تو میں ان کی رائے مان لیتا ہوں، سابق قومی فاسٹ بالر
اس سے پہلے بھی وریندر سہواگ پاکستانی فاسٹ بالر کو نشانہ بنا چکے ہیں
راولپنڈی ایکسپریس کی تیز گیند بازی کی یادیں ابھی تک کوئی بھلا نہیں سکا
شعیب اختر نے ٹوٹر پر رات گئے شان کو ٹیگ کرتے ہوئے منفرد انداز میں سالگرہ مبارک لکھا












