کینیڈا میں مسلمان خاندان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ کراچی میں ہوتا تو شورمچ جاتا، ڈی جی رینجرز

لندن میں 800 تیزاب پھینکنے کے کیسز ہوئے لیکن کسی کو نہیں پتہ نہیں چلا جب کہ یہاں تیزاب پھینکنے کے 3 کیسز ہوئے تو ان پر فلم بنی اور آسکر بھی مل گیا، میجر جنرل افتخار حسین چودھری