گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شرفین ردر فورڈ بھی پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئےMarch 9, 2024ویب ڈیسک0 فیملی مسائل کے باعث بارباڈوس روانہ ہوئے ، گلیڈی ایٹرز کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرنے پر واپسی ممکن ہو گی