چین، یورپی یونین کا بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا: امریکہ پیچھے رہ گیاFebruary 19, 2021ویب ڈیسک0 چین اور یورپی یونین کے درمیان گزشتہ سال 709 ارب ڈالرز کی تجارت ہوئی جب کہ 2020 میں امریکی تجارت 671 ارب ڈالر رہی۔