960ارب روپے اب تک ٹیکس وصولیوں کی مد میں جمع کر چکے ہیں، چیرمین ایف بی آر October 7, 2019ریحان سید0 ایف بی آر کے چیئرمین نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر زاہد حسین کاظمی سے ملاقات میں کی ہے ۔