لائن آف کنٹرول پر پھر بھارتی گولہ باری، خاتون شہیدJanuary 9, 2019ویب ڈیسک0 بدھ کے روز شاہ کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی گولہ باری سے ایک خاتون شہید ہو گئی۔ بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک خاتون زخمی بھی ہو گئی ہے۔