ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، ملکی سیاسی اور معاشی حالات بہت ابتر ہیں، شاہ محمودقریشی
پہلی ہی رات کوٹھ لکپت جیل میں شاہ محمود ، اسد عمر اور اعظم سواتی کے بیچ جھگڑا ہوا جسکی وجہ سے انہیں الگ الگ جیل میں رکھا گیا۔
خودکہہ رہے تھےکہ گرفتارکرو، اب گرفتار کر لیا تو کیا ارجنسی ہے؟
شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔
شاہ محمود قریشی کا قیدیوں کی وین سے پہلا بیان سامنے آ گیا۔
حکومت کے جانے تک ہماری قربانیاں جاری رہیں گی، فواد چودھری
ہم بھی دیکھتے ہیں کہ یہ کتنے لوگوں کو جیلوں میں رکھ سکیں گے ، فواد چودھری
سائفر حقیقت ہے، بیانیے پر قائم ہیں، امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخل نہ کرے، پی ٹی آئی رہنما کا ورکرز کنونشن سے خطاب
وفاداری اگر تبدیل کرنا ہوتی تو آج راجہ ریاض کی جگہ میں ہوتا، سینئر وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پی ڈی ایم کی حکومت پولیٹیکل انجینئرنگ کے بغیر تو نہیں آئی۔
من پسند نتائج کا ٹارگٹ دیا جا رہا ہے ایسا ہوا تو ناقابل تلافی نقصان ہو گا، سابق وزیر خارجہ
کل شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائیگا، ایک طرف ساتھ بیٹھنے کی دعوت آتی ہے تو دوسری طرف ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر خارجہ
نگران سیٹ اپ ہم پر تشدد کرنے کے لیے تیار بیٹھا ہے اور گورنر الیکشن کی تاریخ دینے کو تیار نہیں۔
قوم مطالبہ کر رہی ہے کہ ملک میں فی الفور انتخابات کرائے جائیں، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی میڈیا بریفنگ
عوام کب تک ان کی نااہلی کی قیمت ادا کریں گے؟ مخدوم شاہ محمود قریشی کا استفسار










