شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کا وقت اور تاریخ غلط ہے۔
بھارت ایشیا پیسفک گروپ میں اپنی معاون چیئرمین شپ کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہا ہے۔ ڈاکٹر فیصل ترجمان دفتر خارجہ
بھارت مظلوموں پر بھیانک مظالم ڈھا رہا ہے تو سوال یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پوری دنیا کب جاگے گی؟ وزیرخارجہ کا استفسار
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم سینیٹر کرس کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت دیتے ہیں۔
’اس تاریخ کو احتجاج کرنے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا‘
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے اور وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں افغان عمل آگے بڑھے۔
آج اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے افسران سے خطاب میں مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میری ٹیم الحمداللہ بہت اچھی ہے اور میں انتہائی پر امید ہوں کہ یہ ٹیم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
وزیر خارجہ نے صدر جنرل اسمبلی کو ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے کیے گئے حکومتی اقدامات سے متعلق آگاہ کیا۔
کشمیر کے حوالے سے کئے گئے دعوے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کابینہ اور پاکستانی قوم کے آگے جواب دہ ہونا پڑے گا ۔
وزیر اعظم نے ایران کی صورتحال پر بات کی اور واضح مؤقف اپنا کہ خطہ کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کر چکا ہے۔
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے باعث بھارتی وزیر اعظم کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا۔
’ نریندر مودی میں اگر ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے کشیمری عوام کو کہے کہ آپ کی فلاح و بہبود ‘کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔
جنوبی پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔













