جی 20 کی طرف سے افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے، وزیر خارجہ کی لیوگی دے مایو سے بات چیت
حیدر علی نے پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیتا۔
افغانستان میں ہمارا کوئی پسندیدہ نہیں، شاہ محمود قریشی، طالبان کو تسلیم کرنا قبل ازوقت ہے، ڈومینک راب
ڈومینک راب کا نورخان ایئربیس پہنچنے پر وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیداران نے استقبال کیا۔
پاکستان مسلسل کہہ رہاتھا امن عمل،مذاکرات اور انخلا ساتھ ساتھ چلناچاہیے
طالبان بھی سمجھ چکے ہیں کہ غیر ملکی تعاون کے بغیر وہ نہیں چل سکتے۔
طالبان قیادت کےسب سےرابطےہیں،90کی دہائی کی غلطیوں سےسب کوسیکھناچاہیے
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے افغانستان میں فلاحی اداروں کی معاونت پر پاکستانی قیادت کا شکریہ اداکیا۔
صدر امام علی رحمانوف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔
میرے کابل جانے کی بھارتی میڈیا کی رپورٹس بے بنیاد ہیں، وزیر خارجہ
طالبان کو افغانستان کی بہتری کے لیے کام کرناچاہیےتاکہ سب ان کو قبول کریں،شاہ محمود قریشی
افغانستان کی ابتدائی رپوٹس اطمینان بخش ہیں، شاہ محمود قریشی
دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
افغانستان میں افراتقری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر خارجہ
افغانستان میں قیام امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ










