پولیس نے خواتین کو ہراساں کیا، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ انتخابات کرائےجائیں، سابق وزیر خارجہ
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اپنے کارکنوں کو سرینگر ہائی وے تک محدود رکھے گی،سابق وزیرخارجہ
یہاں کے فیصلے یہیں ہوں گے ہمیں دکھاوا نہیں عمل چاہیے، سابق وزیر خارجہی
یہ ایک نیا لندن پلان ہے جس پر عمل شروع کر دیا گیا
ملک میں مسائل کا الیکشن کے علاوہ کوئی اور حل نہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن کے فیصلےکے خلاف ہم عدالت میں اپیل کریں گے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
شاہ محمود قریشی کی اہلیہ نے سال 2016 میں او ڈی کار خریدی تھی۔
بلاول بھٹو کے وزیرخارجہ بننے پر پیپلزپارٹی میں کافی بحث ہوئی، میری نظرمیں شاید یہ درست فیصلہ نہیں ہے۔
جس کو سازش کے تحت لایا گیا، آج وہ ہمیں بتا رہا ہے کہ سازش نہیں مداخلت ہوئی، شہباز گل
قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، سابو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
رنگ روڈ پشاور میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام سے قاسم سوری، پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کا خطاب
عوام کے سامنے دو راستے ہیں، ایک خودمختاری کا راستہ اور دوسرا غلامی کاراستہ۔ عوام کو ایک راستہ اختیار کرنا ہوگا۔
عمران خان کی قیادت میں ہم نے ایک بڑی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے، فواد چودھری کی سی ای سی اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وقت آگیا ہے کہ آج ہمیں نظریہ ضرورت کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
آج عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا قومی اسمبلی کے ماحول پر منحصر ہے۔









