یوم آزادی پر سبز ہلالی پرچم مزید بلند کرنے کی لگن بڑھ جاتی ہے، صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر
بدترین مظالم کے باوجود بھارت کشمیریوں کا جذبہ آزادی سرد کرنے میں ناکام رہا ہے، شاہ غلام قادر
شاہ غلام قادر نے وزیراعظم کو اگست کے پہلے ہفتے میں دورہ آزاد کشمیر کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔
چیف آرگنائزر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی و جمہوری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بجٹ میں جاریہ اخراجات کیلئے97ارب جبکہ ترقیاتی اخراجات کیلئے24ارب 56کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔




