پارلیمنٹ میں عوامی مفاد کی بات نہیں ہورہی،معیشت کی بدحالی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
سیاست بمقابلہ ریاست ہو گئی ہے، فیصلے وزیراعظم کی مرضی سے کیے، ڈار صاحب کے آنے سے بھی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی ، ن لیگی رہنما کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
مفتاح اسماعیل کی پالیسی وزیراعظم اور کابینہ کی پالیسی تھی، مرکزی رہنما ن لیگ
میرا خیال ہے روپے کی قدر کو مارکیٹ پر چھوڑ دینا چاہیے،کرنسی آج جس سطح پر ہے اس کے منفی اثرات زیادہ اور مثبت کم ہیں۔
نوازشریف سیاسی طور پر پاکستان میں میدان سنبھال چکے ہیں، ن لیگی رہنما
کوئی وجہ نہیں کہ صدر مملکت سمری کی منظوری میں تاخیر کریں، ن لیگی رہنما کی ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
عمران خان دھمکیاں دے کر آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم کا ورکرز کنونشن سے خطاب
ساری جماعتیں متفق ہو کر نیب کو ختم کریں، مشکلات کچھ عرصہ رہیں گی، سابق وزیراعظم کی پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو
پاکستان کا آئین شخصی آزادی کی اجازت دیتا ہے مگر زمینی حقائق اور ہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی اور عمران خان کی سیاست جھوٹ پر کھڑی ہے، سابق وزیراعظم
میرا نہیں خیال کہ آرمی چیف کی ایکسٹیشن پر غور ہو رہا ہے، سینئر جنرلز میں سے کوئی ایک آرمی چیف بنے گا، رہنما مسلم لیگ ن
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ڈیلرز کو کرنا پڑے گا۔
پاکستان کی تاریخ کا سب سے کم ٹیکس اس وقت پیٹرول پر ہے۔
شوکت ترین سمیت عمران خان کی ٹیم نے 4 سال پاکستان کی معیشت تباہ کی۔
حکومت نے تیل پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا ہے









