سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی اور سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے خلاف بھی اختیارات کے ناجائز استعمال کی انکوائری ہو گی۔
ویڈیو کا معاملہ سپریم کورٹ کے لیے بھی ٹیسٹ کیس ہے، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے پاس جو ثبوت ہیں وہ نیب کو کیوں نہیں دے رہے ؟
احتساب کی حقیقت عوام کے سامنے عیاں ہوچکی ہے۔ اعلی عدالتوں کو اس معاملے کا نوٹس لینا پڑیگا،سابق وزیراعظم
جیل حکام نے نواز شریف کے خاندان والوں کے علاوہ دیگر رہنماؤں کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے کا مطالبہ آج پھر سامنے آیاہے۔
ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ یہی کہتے ہیں کہ اس حکومت سے ہماری جان چھڑائیں۔ سابق وزیراعظم کا دعویٰ
جمعرات کو صرف سابق وزیراعظم سے ان کے اہلخانہ ہی مل سکیں گے، ذرائع
تحریک انصاف کے ارکان کو ہم نے نہیں بلایا وہ خود آئے ہیں اور کہہ رہے ہیں اور بھی ارکان ہمارے ساتھ ہیں، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ سیاست اور سیاست دانوں کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، ہم احتساب سے نہیں گھبراتے
عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں روپے کی قدر میں اتنی کمی نہیں ہوئی جتنی موجودہ حکومت میں ہوئی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ مقتدر قوتیں سلیکٹڈ حکومت ،سلیکٹڈ عدلیہ اور سلیکٹڈ اپوزیشن چاہتی ہیں
تجویز کا مقصد یہ ہے کہ پی ٹی آئی سمیت دیگر کو اس بات پر رضامند کیا جائے کہ حکومت برقرار رہے مگر قائد ایوان (وزیراعظم عمران خان) کو تبدیل کردیا جائے۔
ملک احمد خان کو بیان دینے کا کوئی اختیار نہیں ان سے وضاحت طلب کی جائے گی، شاہد خاقان عباسی













