نیب سے سب سے زیادہ تنگ آج خود حکومت ہے، سابق وزیر اعظم
نیب قانون میں ترامیم کے حوالے سے کسی پاور بروکر کا کوئی کردار نہیں تھا، سابق وزیراعظم کی پروگرام بڑی بات میں گفتگو
سابق وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی واجد ضیا کو خط لکھ دیا۔
پورے ملک کے لیے ایک متفقہ اسٹریٹجی کی ضرورت ہے،شاہد خاقان عباسی
وزیراعظم کچھ کہتے ہیں اور موقع پر کچھ اور ہو رہا ہوتا ہے، شاہد خاقان
سپریم کورٹ کے ریمارکس پر چیئرمین نیب کو خود ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کر لینا چاہیئے۔شاہد خاقان عباسی
خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہر فعل بددیانتی پر مبنی ہے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
مریم نواز کی ساڑھے 4 بجے شاہد خاقان اور ساڑھے 5 بجے احسن اقبال سے ملاقات ہوگی، ترجمان ن لیگ
نیب راولپنڈی کو شاہد خاقان عباسی اور اہل خانہ کے اکاونٹس میں اربوں کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں، ذرائع
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو یا اعتزاز احسن کو کوئی مسئلہ ہے تو کہہ دیں، ٹی وی پر نمبر نہ بنائیں، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آزاد کشمیر حکومت اور عوام کے محسن ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر
میں نے اور سید خورشید شاہ نے مل کر چیئرمین نیب لگایا، اب دونوں نیب کے شکنجے میں ہیں۔ سابق وزیراعظم
حکومت گرانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، گورننس سسٹم کوٹھیک کرنے اور ملک کے بڑے مسائل پر بات کرنے کی ضرورت ہے، سابق وزیراعظم
قومی ڈائیلاگ کیے بغیر نئے انتخابات کرانے سے بھی مسائل حل نہیں ہوں گے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری حزب اختلاف میں ہیں یا حکومت میں ؟









