ہم ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کیساتھ رہے،جب بیانیہ چھوٹا ہم نے بھی پارٹی کو چھوڑ دیا، سابق وزیراعظم
حکومت کو اتنا خوف ہے کہ ایک کانفرنس نہیں کرنے دے رہی، سابق وزیراعظم
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نظام عدل کی بات کرے تو میں بات سننے کو تیار ہوں، سابق وزیراعظم
کسی جماعت کی مشکلات حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے ہیں تو وہ ان سے بات کرسکتی ہے، سابق وزیراعظم
الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کے انٹرا انتخابات تسلیم کر لئے
محمود اچکزئی ، عمر ایوب ، سلمان اکرم راجہ ، مفتاح اسماعیل ، حامد رضا کی شرکت ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
بانی پی ٹی آئی نے اپوزیشن کو دیوار سے لگایا تھا آج وہی کام ہو رہا ہے، سابق وزیراعظم
قوم حکمرانوں اور سسٹم سے مایوس ہے جبکہ مڈ ٹرم انتخابات مسائل کا حل نہیں۔
دونوں رہنمائوں کے مابین ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
شہبازشریف کی اپوزیشن کو آفر پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ ہے، سابق وزیراعظم
بانی پی ٹی آئی اور ثاقب نثار گٹھ جوڑ نے نیب کو مخالفین کے خلاف تلوار کی طرح استعمال کیا
آئی ایم ایف کے پاس جانے کا مطلب ہے ہم ناکام ہو گئے، سابق وزیراعظم
سعودی عرب،یورپ، امریکا کینیڈا سے لوگ جماعت میں شامل ہونے کیلئے رابطہ کررہے ہیںسابق وزیراعظم
نئی سیاسی جماعت بنائیں گے، جس کیلئے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں،سابق وزیراعظم
میرےجودوست سیاسی جماعت بنائیں گےمیں اس کاحصہ ہوں گا،سابق وزیراعظم












