Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 4 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    شان مسعود کی کاؤنٹی کرکٹ میں لگاتار دوسری ڈبل سنچری

    April 22, 2022ویب ڈیسک0

    شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے لیئسٹاشائر کے خلاف 219 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

    شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

    April 14, 2022ویب ڈیسک0

    32 سالہ شان مسعود نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سیسکس کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

    شان مسعود مسلسل تیسری بار صفر پر آؤٹ

    January 5, 2021ویب ڈیسک0

    شان مسعود آج کیویز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھی کوئی رنز نہ بنا سکے

    وزڈن ’ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر‘ کا اعلان، پاکستان کے دو کھلاڑی شامل

    December 15, 2020ویب ڈیسک0

    آئی سی سی ٹیسٹ ریکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی بلے باز یا گیند باز ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

    سدرن پنجاب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرا دیا

    سدرن پنجاب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سنٹرل پنجاب کو 3 رنز سے ہرا دیا

    October 14, 2020نعمان مقصود0

    محمد عباس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

    انگلش کپتان جو روٹ کے بعد کرس واکس کی بھی دورہ پاکستان کی حمایت

    August 26, 2020ویب ڈیسک0

    پاکستانی شائقین کرکٹ  بے حد جوشیلے ہیں، امید ہے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بھی جلد بحال ہو جائے گی، آل راونڈر

     شان مسعودانگلینڈ میں24سال بعد سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی اوپنر

    August 7, 2020ویب ڈیسک0

    شان مسعود اس خطرناک گراؤنڈ پر100 سے زائد گیندیں کھیلنے میں کامیاب ہوئے ہیں جب کہ گزشتہ چار سال میں دنیا کا کوئی بھی اوپنر اس پچ پر100 گیندوں تک ٹھہر نہیں سکا

    Shan Masood

    مانچسٹر: پاکستان کا پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پلڑا بھاری

    August 6, 2020ویب ڈیسک0

    انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے ہیں۔

    مانچسٹر ٹیسٹ: دوسرے روز بھی قومی ٹیم کا برا آغاز

    August 6, 2020ویب ڈیسک0

    بابراعظم69 اور اسدشفیق صرف 7رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

    Shan Masood

    اولڈ ٹریفرڈ گراؤنڈ میں شان مسعود کا منفرد ریکارڈ

    August 6, 2020ویب ڈیسک0

    انگلینڈ کیخلاف جاری مقابلوں میں شان مسعود کے لیے جیمز اینڈرسن سے مقابلہ ان کی کارکردگی کے لیے نہایت اہم ہے

    راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست

    February 10, 2020ویب ڈیسک0

    کھیل کے آخری روز پاکستانی گیند بازوں نے چار وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی سبقت دلادی

    راولپنڈی کے شائقین کو دیکھ کر خوشی ہوئی، شان مسعود

    راولپنڈی کے شائقین کو دیکھ کر خوشی ہوئی، شان مسعود

    February 8, 2020ویب ڈیسک0

    شان مسعود نے کہا کہ بابر کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزا آیا اور مزید کھیلنا چاہوں گا۔

    پی سی بی نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا

    قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا سابق کپتان مصباح الحق کے کوچ بننے پر خوشی کا اظہار

    September 4, 2019دانش علوی0

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مصباح الحق کے ہیڈ کوچ بننے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

    سرفراز احمد کی کپتانی خطرے میں

    July 28, 2019ویب ڈیسک0

    سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا جاسکتا ہے، ذرائع

    2013 کے بعد قومی ٹیم پھرجنوبی افریقہ کے ہاتھوں کلین سویپ

    January 15, 2019فضیلہ صبا0

    2013 میں بھی جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی خدمات حاصل تھیں۔

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین

    بھارت نے افغانستان کو شکست دیکر انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

    February 4, 2026
    Karachi Police

    بہادرآباد میں سب سے بڑی ڈکیتی، ڈاکو 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لے گئے

    February 4, 2026
    KPK

    خیبرپختونخوا کے وفاق کے ذمے 4 ہزار 758 ارب روپے واجب الادا، تفصیلات سامنے آ گئیں

    February 4, 2026
    multan sultans

    ملتان سلطانز کی نیلامی کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

    February 4, 2026

    افزودہ یورینیم کو کسی اور ملک منتقل نہیں کرینگے ، ایران کا اعلان

    February 4, 2026

    چنیوٹ، دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 2 افراد جاں بحق، 31 زخمی

    February 4, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp