لاہور میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز پر تشدد، 2افراد گرفتارJuly 24, 2019حسنین چوھدری0 پولیس نے تشدد کے الزام میں سابق چیئرمین یونین کونسل سمیت 2افراد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے۔