اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنی شادی کی تصاویر 12سال بعد سوشل میڈیا پر کیوں شیئر کیں؟May 4, 2020Sehrish Qureshi0 شادی کی تقریب میں یاسر نواز، ندا یاسر، ونیزہ احمد، ہمایوں سعید، عدنان صدیقی سمیت شوبز انڈسٹری کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔