سی ٹی ڈی لاہور کے اعلامیے کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
مبینہ دہشتگرد مذہبی اسکالر اور اقلیتی رہنماؤں کو قتل کرنا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی ذرائع
2 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی نے داعش کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس مقابلے میں ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 5 کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذکی الرحمان لکھوی کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت پر گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی پنجاب نے سال 2020 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی
واقعے میں ملوث اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش شروع کر دی گئی ہے
مبینہ دہشت گرد غیر ملکی دہشت گرد تنظیم سے رابطے میں تھے اور ان کے قبضے سے اسٹاک ایکسچینج کا نقشہ بھی بر آمد ہوا
مبینہ دہشت گردوں کو حملے کا ٹاسک جلال آباد افغانستان میں دیا گیا تھا۔
دہشت گرد کے خلاف سی ٹی ڈی مردان میں دہشت گردی کے 7 سے زائد مختلف مقدمات درج تھے۔
ملزمان کو 3 مختلف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی
جون، جولائی اور اگست میں کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں رینجرز اور دیگر مقامات پر ہونے والے سیریل دستی بم حملوں میں بھارتی ایجنسی را کا ہاتھ نکلا
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ترجمان سی ٹی ڈی











