کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)سندھ نے اس روز پریس کلب اور ٹیلی ویژن چینل میں موجود لوگوں کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے خط لکھ دیئے۔
کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)سندھ نے اس روز پریس کلب اور ٹیلی ویژن چینل میں موجود لوگوں کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے خط لکھ دیئے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں دہشت گرد کے دیگر ساتھیوں کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے ۔
حکومت پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی نامی تنظیم کو عالمی سطح پر کالعدم قرار دینے کے لئے اقوام متحدہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔