پشاور: سی ٹی ڈی ، پولیس کا مشترکہ آپریشن، مبینہ دہشتگرد کمانڈر ہلاکMarch 24, 2022ویب ڈیسک0 مطلوب دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے جو کوچہ رسالدار مسجد حملے، ستنام سنگھ اور پادری ولیم سراج کے قتل میں ملوث تھا۔