یہ فیصلہ قدرتی گیس کے گھریلو صارفین کو موسم سرما میں مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے
گھریلو صارفین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند تھے
تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 6 جنوری سے پیر 8 جنوری تک 48 گھنٹے بندر ہیں گے
فیصلے کا اطلاق یکم دسمبر سے 15فروری 2022 تک ہوگا۔
سی این جی اورآرایل این جی کی فی کلو قیمت 200روپے مقرر کر دی گئی
حکومت سی این جی کی امپورٹ پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ کا اعلان کرے، غیاث پراچہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس بندش کا فیصلہ واپس
اوگرا کی ٹیم نے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ اعلیٰ حکام کے خوالے کردی، ذرائع
سی این جی نئی قیمت 140 روپے پر فروخت ہو رہی ہے
سی این جی ایسوسی ایشن نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
سی این جی اسٹیشنز آج رات 12 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے، اعلامیہ
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سی این جی اسٹیشنز مکمل بند کرنے کا فیصلہ
کراچی میں سرد موسم کے ساتھ ہی گیس کی سپلائی میں پریشر میں کمی کی شکایات
سندھ بھر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
سندھ میں پہلے ہی اڑتالیس گھنٹوں سے سی این جی اسٹیشنز بند ہیں








