سی ایم ایچ پشاور میں صحت یاب ہونے کے بعد افغان فوجی جوان واپس روانہJuly 28, 2020ویب ڈیسک0 افغان فوجی کا سی ایم ایچ پشاورمیں علاج کیا گیا جسے بعد ازاں مکمل صحت یابی کے بعد طورخم بارڈرکے ذریعے واپس افغانستان بھیج دیا گیا ہے، آئی ایس پی آر