آزادی مارچ:وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو خوفزدہ ہونیکی ضرورت نہیں، آئی جی اسلام آبادOctober 31, 2019محمد ظریف0 عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ جذبہ ایمانی حب الوطنی سے سرشار اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔