خیبرپختونخوا: ایک ہزار 900 لیکچررز بھرتی کرنے کی منظوریDecember 4, 2020ویب ڈیسک0 کالجز لیول پر نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے جب کہ بی ایس لیول کے لیے لیکچررز گریڈ 17 میں بھرتی ہوں گے۔