تباہ کن سیلاب نے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بنادی،سیٹلائٹ تصویر جاریSeptember 1, 2022ویب ڈیسک0 سیٹیلائٹ تصاویر میں شدید بارشوں، سیلاب سے سندھ کا بڑا حصہ پانی میں غرق دیکھا جا سکتا ہے۔