امید ہے الیکشن کمیش کوئی غیر قانونی اقدام نہیں اٹھائے گا، رانا ثنا اللہ
پارلیمنٹ میں تحریری طور پر این آراو مانگا گیا، وفاقی وزیر مواصلات
پی ڈی ایم کی تحریک کا سینیٹ الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہے، رہنما مسلم لیگ ن
سینیٹ سے جو اراکین اپنی مدت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوں گے ان میں سب سے زیادہ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
وزیراعظم عمران خان حکومت میں ہونے کے باوجود سینیٹ انتخابات میں اصلاحات کر رہے ہیں۔
صدر کی بیٹی کو اس وقت وائٹ ہاؤس میں مشیر کی حیثیت حاصل ہے
تمام پارلیمنٹیرین کا قانون کے مطابق احترام کرتے ہیں، چیئرمین نیب
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات۔
سلیم مانڈووی والا نے بے نامی دار ملازم طارق محمود کے نام شیئرز خریدے، نیب
تمام قائمہ، خصوصی، پارلیمانی اور فنکشنل کمیٹیوں کے اجلاس موخر، نوٹیفکیشن جاری
تاج محمد آفریدی امیر ترین سینیٹر ہیں جن کے اثاثوں کی تعداد ایک ارب بائیس کروڑ روپے سے زائد ہے جب کہ سراج الحق غریب ترین سینیٹر ہیں جن کے پاس تین لاکھ سے زائد کے اثاثے موجود ہیں۔
چار سے چھ نومبر تک سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بند رہے گا، نوٹیفکیشن
سینیٹ سیکریٹریٹ نے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس پر پابندی عائد کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔
ٹک ٹاکرز کلب تشکیل دیا جائے گا جس میں ایسے ٹک ٹاکرز شامل ہوں گے جن کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے زائد ہو گی۔
عمران خان نے ان کی پارٹنر شپ توڑی تو ان کو ووٹ کو عزت دو اور جمہوریت کا خیال آیا، وفاقی وزیر













