خواتین کی مخصوص نشستوں میں وفاق کا حصہ ایک اور صوبوں کا 4،4 ہے
پرویز رشید کے فیصلے نے انصاف کے 2 نظام کو ثابت کر دیا، رہنما مسلم لیگ ن
سینیٹ انتخابات میں تبدیلی مکمل طورپر بدنیتی اور پارلیمان کو مفلوج کرنے کے لیے ہے، سابق وزیراعظم
یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا، درخواست میں مؤقف
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سینیٹ انتخابات کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار نامزد کیے جانے کی تجویز ہے۔
حتمی فیصلہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
کمیٹی پیسے لینے والے اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن، اینٹی کرپشن اور نیب میں تحقیقات کیلئے مختلف امور پر غور کر کے سفارشات ایک ماہ میں وزیراعظم کو پیش کرے گی
چیئرمین نیب وزیر اعظم کو سرکاری حیثیت میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان پر طلب کریں، پیپلز پارٹی
سینیٹ الیکشن کے لیے بلوچستان میں 50 سے 70 کروڑ روپے کی بولی لگ رہی ہے، عمران خان
سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن تک مستعفی ہونے میں ناکام رہے ہیں، چیئرمین پی پی
ایوان زیریں ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی دو بار منظوری دے چکا ہے۔
ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوں گے۔
کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، سلیم مانڈوی والا
سینیٹ انتخابات آ ئین کے تحت نہیں کرائے جاتے ہیں، صدارتی ریفرنس












