بابر اعوان نے نوجوان پارلیمانی رہنماؤں کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کیا۔
سینیٹ سیکریٹریٹ نے دونوں سینٹرز کو اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔
اجلاس بلانے کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا انتباہ
راشن تقسیم کرنے کے بجائے مستحق افراد کی مالی امداد کی جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ
چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹرز اور اسٹاف کی تنخواہیں ایمرجنسی فنڈ میں دینے کا اعلان
امریکہ میں تیل کی قیمتیں گرنے سے اسٹاک مارکیٹ بھی بیٹھ گئی ہے۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے اور بہتری کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کا پالیسی بیان
نیکٹا کا بورڈ آف گورنرز ہوگا جس میں وزیر داخلہ، سیکریٹریز دفاع، داخلہ، قانون وانصاف اور خزانہ شامل ہوں گے۔
بل کے قانون بننے سے متوفی کے ورثا کو درخواست جمع ہونے کے 15 دن کے اندر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے جائیں گے۔
چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات ایکٹ 1975 میں مزید ترمیم کرنے کا بل ایوان میں پیش کر دیا گیا۔
ان حالات میں مناسب نہیں کہ عوامی نمائندے اپنی مراعات میں اضافہ کریں، اسد عمر کی ٹوئٹ
امریکہ اس وقت سی پیک پر حملہ کر رہا ہے جب اس کے ثمرات آنا شروع ہوئے، مشاہد حسین
آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020، نیوی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور ایئرفورس ایکٹ ترمیمی بل 2020 ایوان میں وزیر دفاع پرویز خٹک پیش کریں گے۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرقواعد و ضوابط کے تحت اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کرنے کے مجاز ہیں۔
وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حالات میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہوگی۔ سینیٹ میں قائد ایوان












