وزیراعظم سے سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر نامزد کرنے کا مطالبہMarch 15, 2019نعمان مقصود0 چھ ہزار ارب کے بجٹ میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا بجٹ ڈیڑھ ارب سے بھی کم ہے، ہم نے اسے بھی تین ارب روپے کرنے کی سفارش کی ہے۔سینیٹر مشتاق احمد