پارلیمانی قواعئد کے تحت قرارداد پر خفیہ رائے شماری کرائی جائے گی۔ ہر رکن حروف تہجی کے حساب سے اپنا بیلیٹ پیپر حاصل کرے گا۔

ہم نیوز کے پاس موجود دستاویزات کے مطابق 10 مئی کے سینیٹ اجلاس میں 104 میں سے 36 سینیٹرز غائب رہے۔