رواں مالی سال کے دوران 600ارب روپے سپلیمنٹری گرانٹ کے طور پر جاری کئےجانے کا انکشافMay 6, 2019نعمان مقصود0 یہ انکشاف پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آج سینیٹ کے اجلاس میں اس وقت کیا جب انہوں نے آئین کے آرٹیکل 84میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔